اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی حکومت و عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وفاقی حکومت نے آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ملک بھر میں منگل کو قومی پرچم سرنگوں رہےگا،کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
پنجاب اور سندھ حکومت نے بھی آج صوبوں میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔
خیال رہےکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے رفقا کے ہمراہ اتوار کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو ئے تھے۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ آج تبریز میں ادا کی جائےگی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر گزشتہ روز پیر کو بھی سوگ کا اعلان کیا تھا، اس دوران قومی پرچم سرنگوں رہا۔
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…