انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز گردش کررہی ہیں جن میں ان کا چہرہ ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کے ذریعے لگایا گیا . متھیرا نے کہا کہ جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اس کو سزا ضرور ملے گی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے خاموشی توڑ دی . سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر متھیرا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب نازیبا ویڈیوز جعلی اور ایڈٹ شدہ ہیں .
متعلقہ خبریں