اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات ابھی شروع نہیں ہوئے، پاکستان کا آئین ماننے والوں سے بات چیت ہو سکتی ہے، ملک کو نقصان پہنچانے والوں سے بات نہیں ہوگی، وزارت داخلہ کا مذاکرا ت میں کوئی کردار نہیں، وزارت داخلہ کے پاس ابھی اس کا کوئی ٹاسک نہیں آیا، یہ وزیر اعظم کا صوابدید ہے، اس حوالے سے وزیر اعظم کی جو پالیسی ہوگی اس پر عمل کیا جائے گا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز ٹائیں ٹائیں فش ہے یہ نام تو پہلے بھی گردش کر رہے تھے . ان کا کہنا تھا کہ پینڈورا بکس کے معاملے پر وزیر اعظم معاملات دیکھ رہے ہیں .
متعلقہ خبریں