اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عوام بجلی کے ایک اور جھٹکے کیلیے تیار رہیں جب کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 48 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا مطالبہ کردیا۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا سے اپریل 2024 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافی چارجز وصول کرنے کی اجازت مانگ لی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ پاور ریگولیٹر 30 مئی کو درخواست پر سماعت کریگا۔
سی پی پی اے کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2024 میں مجموعی طور پر 8,639 GWh بجلی پیدا کی گئی جبکہ کمپنیوںکو 75.205 بلین روپے ادا کئے گئے۔درخواست گزار نے 3.06 بلین روپے کی پسماندہ ایڈجسٹمنٹ (صارفین کو ادائیگی) کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…