صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف 13 مئی کی عدالتی کارروائی کا حکم نامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر پولیس کی تفتیش درحقیقت ان کی اپنی ساکھ کو نیچا دکھا رہی ہے۔
عدالت نے میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے دائر درخواستوں پر 9 سوالات بھی پوچھ لیے۔
سپریم کورٹ پہلے 5 سوالات میں استفسار کیا کہ کس کی ہدایت پر درخواست دائر کی گئی، وکیل کس نے مقرر کیا، درخواست کہاں اور کس مقام پر ڈرافٹ کی گئی، درخواست دائر کرنے کے لیے پرنٹ کس نے نکالا، نوٹسز کس نے جاری کیے، درخواستیں دائر کرنے کے لیے فیس کس نے اور کیسے ادا کی؟
عدالت نے مزید پوچھا کہ درخواست کا ڈرافٹ، ای میل، کوریئر، کس طریقے سے بھجوایا گیا، سفر اور رہائش سمیت اخراجات کس نے ادا کیے، قوسین فیصل سمیت کسی درخواست گزار سے رابطے کا ثبوت کیا ہے؟ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت ایک ماہ بعد ہوگی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

44 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

55 mins ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

1 hour ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

1 hour ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

2 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

2 hours ago