رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رؤف حسن پر حملہ سچ کی آواز دبانے کے لیے کیا گیا .

اسلام آباد سے اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ملک و قوم کی حقیقی آزادی کےلیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے،وہ رؤف حسن کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں .

. .

متعلقہ خبریں