سابق کپتان یونس خان کا بابر اعظم کو اہم مشورہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کو اہم مشورہ دے دیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتے اور بابراعظم پلیئر آف دی آف دی ٹورنامنٹ ہوں۔سابق کپتان نے کپتان بابراعظم کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی پرفارمنس کے ساتھ ٹیم کے ہر کھلاڑی کا پلان بناٸیں۔یونس خان کا کہنا تھا کہ ٹیم کا کامبی نیشن ابھی بھی سیٹ ہوسکتا ہے ، ورلڈ کپ سے قبل ابھی بھی کچھ میچز باقی ہیں ، جن لڑکوں کو موقع نہیں ملا ان کو کھلانا چاہیے ، تاکہ ورلڈکپ میں سارے آپشن ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ ہمشہ ففٹی ففٹی ہوتا ہے ، پاک ،بھارت میچ اعصاب کا بھی ہوتا ہے ، امریکہ میں میچ ہونا بہت اچھا ہے ، ہم ہمیشہ بات کرتے ہیں پاک ، بھارت سیریز ہونی چاہیے ، ان میچز سے پلیٸرز بنتے ہیں۔

Recent Posts

سٹیٹ بینک نے معیشت کے بارے میں پریشان کن خبر سنا دی

کراچی (قدرت روزنامہ )مالی سال 24-2023 میں مسلسل3 ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہنے کے…

4 mins ago

آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…

28 mins ago

بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟ جان کر ہوش ٹھکانے آ جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…

31 mins ago

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

34 mins ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

36 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

60 mins ago