القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوتی ہے تو یہ سیاسی انتقام ہوگا،شیر افضل مروت

پشاور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا ہوتی ہے تو یہ سیاسی انتقام ہوگا، اسی طرح کیسز اور سزائیں دیتے رہیں گے تو پھر اس کا نتیجہ احتجاج ہوگا۔

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نگران حکومت کے دور میں میرے خلاف دو درجن سےزائدکیسز بنائے گئے،تمام کیسز ہائیکورٹ میں چیلنج کئے، عدالت نے میری گرفتاری روک دی ہے، میرے بیان پر بانی پی ٹی آئی ناراض ہوئے تو بیان بازی سے اجتناب کا اعلان کیا، میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا، لوگ مجھے نہیں چھوڑتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی سے جب ملاقات ہوگی تمام اختلافات ختم ہو جائیں گے۔

Recent Posts

آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…

14 mins ago

بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں گے۔۔؟ جان کر ہوش ٹھکانے آ جائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…

17 mins ago

طلال چودھری وزیراعظم شہباز شریف ,بلاول بھٹو ملاقات اور بجٹ تحفظات پر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…

20 mins ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…

23 mins ago

مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…

46 mins ago

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (قدرت روزنامہ )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

59 mins ago