واقعات کی شفاف تحقیقات ہوناچاہئے، ہم نےایک سال میں لاتعداد زیادتیاں برداشت کیں، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر بانی نے رؤف حسن پرحملے پر کہا ہے کہ آوازد بانے کیلئے رہنما پی ٹی آئی پر حملہ کیا گیا اور یہ حملہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ پر تصور ہوگا۔
بیرسٹرگوہرنے کہا کہ چندروزقبل بھی رؤف حسن پرحملہ ہواتھا، سپریم کورٹ کوازخود نوٹس لینا چاہئے، چاہتے ہیں کہ واقعات کی شفاف تحقیقات ہوناچاہئے، ہم نےایک سال میں لاتعداد زیادتیاں برداشت کیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں کہیں سےبھی کوئی ریلیف نہیں ملا، انصاف نہ ملاتوپرامن احتجاج کیاجائےگا، ہم معاملےکی ہرزاویے سے تحقیقات چاہتےہیں، بانی پی ٹی آئی عدالت میں خود پیش ہوناچاہتےہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دبئی لیکس میں ملوث افرادکےخلاف تحقیقات ہوناچاہئیں، دبئی لیکس میں شامل تمام افراداپناڈیٹا فراہم کریں۔
کراچی (قدرت روزنامہ )مالی سال 24-2023 میں مسلسل3 ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں رہنے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بجلی صارفین کتنے سو ارب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کریں…
کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ( ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ…