شیر افضل مروت نے کے پی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے


رؤف حسن پر حملہ بولنے والوں کے لیے دھمکی، وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا کی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے .
شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پرانی بیورو کریسی کیسز میں پیش رفت یقینی نہیں بنارہی .

دوسری طرف وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے . ایسی صورت میں معاملات اٹکے ہی رہیں گے .
شیر افضل مروت کا ہکنا ہے کہ رؤف حسن پر حملہ بات کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے لیے دھمکی ہے . میرے بیان پر بانی پی ٹی آئی ناراض ہوئے . ملاقات ہوگی تو تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے . جہاں بھی کچھ غلط ہوگا ہم نشاندہی کرتے رہیں گے .

. .

متعلقہ خبریں