اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) نے بینک اکاؤنٹ اور گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لیے این ٹی این نمبر لازمی قرار دیے جانے کی تجویز دی ہے۔
بجٹ کے لیے تجاویز دیتے ہوئے اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے یہ بھی تجویز کیا کہ بیش قیمت املاک کی فروخت، غیر ملکی سفیر اور کلبوں کی رکنیت کےلیے بھی این ٹی این لازمی قرار دیاجائے۔
او آئی سی سی کی جانب سے نان فائلرزکے آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں اور آمدن کا پتا چلانے کےلیے ایف بی آر کے الگ ونگ کے قیام، کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے 5 ہزار روپے کے نوٹوں کی منسوخی، پنشنروں کو دیے جانے والے استشنیٰ کے خاتمے، تمام فضائی ٹکٹوں پر انکم ٹیکس کی وصولی، ہوٹلنگ اور سفری اخراجات پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگائے جانے کی تجاویز بھی دی گئیں۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…