وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیر تجارت جام کمال، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،شہبازشریف کا وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد یو اے ای کا یہ پہلا دورہ ہے،وزیراعظم کی صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات ہو گی،یو اے ای اور پاکستان کے درمیان تعاون کے فروغ سے متعلق گفتگو ہو گی،وزیراعظم یو اے ای کی اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Recent Posts

پنجاب کی جیلوں میں اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کی جیلوں کو 100 فیصد محفوظ…

12 mins ago

اس بار قربانی کے جانوروں بیل، بکرے، دنبہ اور اونٹ کی اوسط قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں بھی ہر سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر لوگ بہتر سے…

15 mins ago

اداکارہ مریم نفیس لندن میں کیسا وقت بِتا رہی ہیں؟ جانیے دلکش تصاویر کی زبانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف و باصلاحیت ماڈل، اداکارہ اور ٹی وی میزبان مریم…

24 mins ago

خیبرپختونخوا میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی وجوہات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو پر خصوصی ریسرچ نیوز اسٹوریز پر کام…

43 mins ago

چینی قونصل جنرل کی جانب سے گوادر میں مختلف جگہوں پر سولر لائیٹس کی تنصیب

گوادر(قدرت روزنامہ)چین کے قونصل جنرل کی طرف سے گوادر کے عوام کیلئے مختلف جگہوں پر…

1 hour ago

دکی ،کوئلہ لوڈنگ کی بندش سے متعلق 14 دن سے جاری ہڑتال ختم

دکی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع دکی میں ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کی جا نب سے 14…

1 hour ago