ڈرائیونگ لائسنس بنوانے جانے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ )ڈرائیونگ لائسنس ایشونس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 4 روز تک بند رہے گا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے 23 مئی شام 5 بجے سے 27 مئی دوپہر 3 بجے تک بند رہے گا۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس دوران لرنرپرمٹ،رینول وفریشن لائسنس اور انٹرنیشنل لائسنس جاری نہیں ہوسکیں گے،شہری 27 مئی دوپہر 3 بجے کے بعد لائسنس دفاتر تشریف لائیں،راستہ ایف ایم،راستہ ایپ،سوشل والیکٹرانک میڈیاکے ذریعے شہریوں کو آگاہ رکھا جائے گا،شہریوں کےپاس ای لائسنس کاہونا،قابل قبول ہوگا،اس دوران ای لائسنس رکھنے والوں کو چالان ٹکٹس جاری نہیں ہونگے۔

Recent Posts

سیالکوٹ: شادی پر دولہا کے بھائی اور دوستوں نے ملکی و غیر ملکی نوٹوں، موبائل کی برسات کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیالکوٹ میں شادی پر دولہا کے بھائی اور دوستوں نے ملکی و…

2 mins ago

اس سال کتنے خوش نصیبوں کو حج کی سعادت حاصل ہوئی؟ سعودیہ نے اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں حج سیزن میں کتنے مسلمانوں کو حج کی سعادت نصیب ہوئی،…

13 mins ago

بھارت: عالمی شہرت یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلانے کی منظوری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسئلہ کشمیر سے متعلق 14 سال قبل تقریر کرنے پر دہلی…

26 mins ago

گورنر سندھ کامران ٹیسوری 100 اونٹ، 100 بکرے اور 10 بیل کتنے میں خریدے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے لیے 100 اونٹ، 10 بیل…

32 mins ago

پاکستان میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں موجود داؤدی بوہرہ اسماعیلی مسلمان…

38 mins ago

عازمین حج کی مزدلفہ میں شب بسری کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عازمینِ حج عرفات سے وقوفِ عرفہ کے بعد منیٰ منتقل ہونے…

51 mins ago