غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کردی .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیرمجاز ڈسٹری بیورٹرز کو ایل پی جی فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہوگی،غیرمعیاری سلنڈرز میں گیس بیچنے والوں اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کیخلاف کارروائی ہوگی،ترجمان کے مطابق ملک بھر میں 313 ایل پی جی مارکیٹنگ اور 19سلنڈر بنانے والی کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے .

. .

متعلقہ خبریں