غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کردی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیرمجاز ڈسٹری بیورٹرز کو ایل پی جی فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہوگی،غیرمعیاری سلنڈرز میں گیس بیچنے والوں اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کیخلاف کارروائی ہوگی،ترجمان کے مطابق ملک بھر میں 313 ایل پی جی مارکیٹنگ اور 19سلنڈر بنانے والی کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

Recent Posts

‘نرس نے وہی دوا دی جو ڈاکٹرز نے لکھی’، خانیوال میں ساتھی کی گرفتاری پر نرسوں کا لاہور میں احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خانیوال کی اسٹاف نرس کی گرفتاری کے خلاف نرسوں کی جانب سے…

4 mins ago

ضلع کرم ؛بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق،4کی حالت تشویشناک

ضلع کرم(قدرت روزنامہ)ضلع کرم میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی…

5 mins ago

خیرپور: قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق،14 زخمی

خیرپور (قدرت روزنامہ )خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر بس الٹنے کے باعث ڈرائیور سمیت…

11 mins ago

لوگ کہتے ہیں ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے لوگ کہتے…

12 mins ago

والد سے محبت کا عالمی دن،مریم نے نوازشریف کے بارے میں کیا کہا ؟

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شفیق باپ…

15 mins ago

عید الاضحیٰ پر منافع خوروں کی چاندی، ٹماٹر ایک روز میں 140 روپے کلو مہنگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی منافع خوروں کی چاندی ہوگئی۔ عید…

19 mins ago