ملک میں پری مون سون کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ڈی جی موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پری مون سون کا آغاز جون کے دوسرے ہفتے سے ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان ذیادہ متاثر ہونگے۔

ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے ملک میں ہیٹ ویو کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بالائی فضا میں موجود ہوا کا ذیادہ دباو،محدود بادلوں کی موجودگی گرمی کی لہر کا باعث ہے۔؎مہر صاحبزاد خان کا کہنا تھا کہ ہمارے گرین ایریاز کم ہورہے ہیں بلڈنگز کی تعداد ذیادہ ہوگئی ہے ماحولیاتی تبدیلی بھی ہیٹ ویو کی بنیادی وجہ ہے، 21 سے 27 مئی تک پنجاب میں درجہ حرارت 47 سے 48 ڈگری تک جاسکتا ہے، دوپہر 12 سے 3 کے درمیان درجہ حرارت بڑھے گا۔

Recent Posts

امیشا پٹیل نے” غدر تھری” میں کام کرنے کی شرط رکھ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی…

1 hour ago

گرفتار کرکے پوچھا گیا کہ بلاول کی پارٹی جوائن کریں گی یا مریم نواز کی؟ شاندانہ گلزار کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتار…

1 hour ago

رمیز راجہ نے اپنی زندگی کا ایک ”حیران کن‘‘ واقعہ سنادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی کمنٹیٹراور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے ضیاء الحق کے دورا…

1 hour ago

موجودہ حکومت نے نوجوانوں کےلیے کوئی پالیسی نہیں بنائی،جمال رئیسانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی کے نوجوان ایم این اے نوابزادہ جمال…

1 hour ago

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر سے شادی کرلی، خوبصورت تصاویر بھی سامنے آگئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست…

2 hours ago

علی محمد خان کا بینظیر بھٹو کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی…

3 hours ago