سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر ٹھکرا دی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر ٹھکرا دی
آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اس وقت بھارتی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز دہلی کیپیٹل کی کوچنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں، بھارتی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ راہول ڈریوڈ کی ٹی 20 ورلڈکپ آخری اسائنمنٹ ہوگی۔
رکی پونٹنگ کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی آفر کی گئی تھی، تاہم انہوں نے یہ آفر ٹھکرا دی۔
سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ میں اس وقت اپنی فیملی اور گھر والوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔
گوتھم گمبھیر، جسٹن لینگر اور اسٹیفن فلیمنگ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 27 مئی ہے۔

Recent Posts

ٹی 20 ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ، قومی کرکٹ ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان

نیویارک (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی…

13 mins ago

کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان، شدت 42 ڈگری تک محسوس کی جائیگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے درجہ حرارت میں آج معمولی اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ…

22 mins ago

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا…

25 mins ago

انمول بلوچ کن معروف اداکاروں کیساتھ اسکرین شیئرنگ کی خواہشمند ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل انمول بلوچ نے اداکار بلال عباس خان…

28 mins ago

لاہور: ہاسٹل میں رہائش پذیر لڑکی کی قابل اعتراض تصاویربنانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کے ہاسٹل میں رہائش پذیر لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر بنانے…

38 mins ago

‘نرس نے وہی دوا دی جو ڈاکٹرز نے لکھی’، خانیوال میں ساتھی کی گرفتاری پر نرسوں کا لاہور میں احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خانیوال کی اسٹاف نرس کی گرفتاری کے خلاف نرسوں کی جانب سے…

49 mins ago