کرینہ میں نخرہ نہیں، بہت سادہ ہیں، کرن ملک کون کون سی بھارتی اداکاراؤں سے مل چکی ہیں؟


کراچی(قدرت روزنامہ)“ہر کوئی مجھے بار بار یہی کہتا ہے کہ میری شکل انوشکا شرما سے کافی ملتی جلتی ہے“یہ کہنا ہے معروف ماڈل کرن ملک کا جنھوں نے حال ہی میں ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کے ساتھ ڈان نیوز کے پروگرام آپ کی کہانی میں شرکت کی۔
کرن ملک کا کہنا تھا کہ وہ دبئی میں رہنے کی وجہ سےکئی بھارتی اداکاراؤں سے مل چکی ہیں۔ انھوں نے بالی وڈ اداکاراہ کرینہ کپور اور دپیکا پڈوکون سے بھی ملاقات کی ہے ان کا خیال ہے کہ وہ دونوں ہی بہت اعلیٰ اخلاق کی مالک ہیں۔
کرن ملک کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور میں کسی بھی چیز کا کوئی نخرہ نہیں، وہ سادہ انسان ہیں، عزت دینے اور عزت کرنے والی خاتون ہیں جب کہ دپیکا پڈوکون اعلیٰ پائے کی اسٹائلش ہونے کے باوجود مغرور نہیں ہیں۔

Recent Posts

امیشا پٹیل نے” غدر تھری” میں کام کرنے کی شرط رکھ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی…

1 hour ago

گرفتار کرکے پوچھا گیا کہ بلاول کی پارٹی جوائن کریں گی یا مریم نواز کی؟ شاندانہ گلزار کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتار…

1 hour ago

رمیز راجہ نے اپنی زندگی کا ایک ”حیران کن‘‘ واقعہ سنادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف پاکستانی کمنٹیٹراور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے ضیاء الحق کے دورا…

1 hour ago

موجودہ حکومت نے نوجوانوں کےلیے کوئی پالیسی نہیں بنائی،جمال رئیسانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی کے نوجوان ایم این اے نوابزادہ جمال…

1 hour ago

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر سے شادی کرلی، خوبصورت تصاویر بھی سامنے آگئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست…

1 hour ago

علی محمد خان کا بینظیر بھٹو کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی…

2 hours ago