کرینہ میں نخرہ نہیں، بہت سادہ ہیں، کرن ملک کون کون سی بھارتی اداکاراؤں سے مل چکی ہیں؟


کراچی(قدرت روزنامہ)“ہر کوئی مجھے بار بار یہی کہتا ہے کہ میری شکل انوشکا شرما سے کافی ملتی جلتی ہے“یہ کہنا ہے معروف ماڈل کرن ملک کا جنھوں نے حال ہی میں ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کے ساتھ ڈان نیوز کے پروگرام آپ کی کہانی میں شرکت کی۔
کرن ملک کا کہنا تھا کہ وہ دبئی میں رہنے کی وجہ سےکئی بھارتی اداکاراؤں سے مل چکی ہیں۔ انھوں نے بالی وڈ اداکاراہ کرینہ کپور اور دپیکا پڈوکون سے بھی ملاقات کی ہے ان کا خیال ہے کہ وہ دونوں ہی بہت اعلیٰ اخلاق کی مالک ہیں۔
کرن ملک کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور میں کسی بھی چیز کا کوئی نخرہ نہیں، وہ سادہ انسان ہیں، عزت دینے اور عزت کرنے والی خاتون ہیں جب کہ دپیکا پڈوکون اعلیٰ پائے کی اسٹائلش ہونے کے باوجود مغرور نہیں ہیں۔

Recent Posts

ٹی 20 ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ، قومی کرکٹ ٹیم میں 2تبدیلیوں کا امکان

نیویارک (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی…

1 min ago

کراچی میں آج شدید گرمی پڑنے کا امکان، شدت 42 ڈگری تک محسوس کی جائیگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے درجہ حرارت میں آج معمولی اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ…

9 mins ago

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا…

12 mins ago

انمول بلوچ کن معروف اداکاروں کیساتھ اسکرین شیئرنگ کی خواہشمند ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل انمول بلوچ نے اداکار بلال عباس خان…

15 mins ago

لاہور: ہاسٹل میں رہائش پذیر لڑکی کی قابل اعتراض تصاویربنانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کے ہاسٹل میں رہائش پذیر لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر بنانے…

25 mins ago

‘نرس نے وہی دوا دی جو ڈاکٹرز نے لکھی’، خانیوال میں ساتھی کی گرفتاری پر نرسوں کا لاہور میں احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خانیوال کی اسٹاف نرس کی گرفتاری کے خلاف نرسوں کی جانب سے…

36 mins ago