معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کے باعث ہسپتال منتقل


احمد آباد(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک میں مبتلا ہونے کے بعد احمد آباد کے ایک ہسپتال میں منتقل کردیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خان اپنی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان آئی پی ایل میچ دیکھنے شہر میں تھے۔
احمد آباد کے شہریوں کو وقت شدید گرمی کا سامنا کر رہا ہے، درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس تک بڑھ گیا ۔ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث شاہ رخ خان کو پانی کی کمی کا سامناجس کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
میڈیکل رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ خان اب بھی طبی نگرانی میں ہیں، ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔سپر اسٹار کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ردعمل میں، مداحوں کی آمد کو منظم کرنے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ہسپتال کے اطراف سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

Recent Posts

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

15 mins ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

29 mins ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

31 mins ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

51 mins ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

1 hour ago

سعودی اتھارٹی نے حج سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے

ریاض (قدرت روزنامہ) دنیابھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی، ان…

1 hour ago