وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ کاکڑ کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات


ہائی کورٹ اور دیگر عدالتوں میں بیرونی پارکنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے انتظامیہ کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ کاکڑ کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکہا ہےکہ ہائی کورٹ اور دیگر عدالتوں میں بیرونی پارکنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے انتظامیہ کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

بلدیہ پلازہ میں قائم وکلاء کے دفاتر کے کرائے کے معاملات کو باہمی بات چیت کے ذریعے طے کرنے کے لئے کمشنر کوئٹہ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔بلدیہ پلازہ میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

سرکاری کمرشل پلازہ کی چھت پر ریسٹورنٹ قائم کرکے دو ایلیویٹرز نصب کئے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکہا کہ قدیمی بلدیہ ٹی ہاؤس کو بحال کرکے اسے ادبی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گے۔دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے بار ایسوسی ایشن کی سالانہ گرانٹ میں مناسب اضافے کا جائزہ لیا جائے گا۔

Recent Posts

عازمین حج کی مزدلفہ میں شب بسری کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عازمینِ حج عرفات سے وقوفِ عرفہ کے بعد منیٰ منتقل ہونے…

10 mins ago

حج 1445ھ: سعودی وزیر داخلہ کا مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورسز کا دورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حج کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن…

22 mins ago

گلگت بلتستان میں قربانی کے لیے یاک کتنے کا ملتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) یاک گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے جنگلی…

39 mins ago

کن علاقوں سے موسمی قصائیوں نے جڑواں شہروں کا رخ کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عید الاضحیٰ نہ صرف ایک مذہبی فریضہ ہے جس میں مسلمان اللہ…

47 mins ago

قربانی کے جانوروں کی کھالیں ڈالر کمانے کا ذریعہ کیسے بنتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم دنیا کی طرح پاکستان میں عید الاضحی کی تیاریاں تیزی سے…

58 mins ago

میدان عرفات میں پہلی پیدائش، پاکستانی ماں نے صحت مند بچے کو جنم دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)العربیہ ٹی وی کے مطابق آج میدان عرفات میں جبل الرحمہ اسپتال…

1 hour ago