عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں کتنا سستا ہونے کا امکان؟جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گئی جس کے ملکی معیشت پر بھی اثرات مرتب ہونے اور مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے .


عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں ایک ڈالر 68سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، عالمی منڈی میں پیٹرول 96ڈالر 19سینٹ کی سطح پر ہے، جس سے ملکی سطح پر بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان ہے،پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں