سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد سعید کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پرویز الہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بہادری کے نام پر رچائے جانے والا یہ سارا ڈرامہ دراصل پنجاب میں پارٹی پر قبضے کے خوف سے ہو رہا ہے،جو مفرور خود باہر آ کر بھی چھپ رہا ہے وہ بتا رہا ہے دوسرا مفرور مراد سعید جلد منظر عام پر آئے گا۔ میرے خیال میں مراد سعید جلد منظر عام پر نہیں آئے گا۔

Recent Posts

میدان عرفات میں 46 ڈگری کی گرمی بھی حجاج کا جوش و جذبہ کم نہ کرسکی

حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی اقدامات مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)20 لاکھ…

8 mins ago

عمران خان کی مبینہ شراب نوشی کا بیان بہروز سبزواری کو لے ڈوبا، چینل کے خلاف مقدمے کا عندیہ

ایف ایچ ایم پاکستان نے ایک اور ویڈیو جاری کردی کراچی (قدرت روزنامہ)بہروز سبزواری کا…

21 mins ago

بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا

سولرآئزیشن اور گرین پاکستان کے لیے 50، 50 ارب روپے مختص کئے جائیں گے، ذرائع…

38 mins ago

سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان؟خریداروں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وفاقی بجٹ میں حکومت نے سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے درآمد…

38 mins ago

پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین تعلقات کےفروغ پر تبادلہ خیال اسلام…

1 hour ago

راولپنڈی؛ گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا،6افراد زخمی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہو…

1 hour ago