عوام کیلئے خوشخبری،پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں روٹی کی قیمت مزید کم کردی گئی .

تفصیلات کے مطابق لاہور میں روٹی کی قیمت 14 روپے جبکہ بعض شہروں میں 12 روپے مقرر کردی گئی ہے .

روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور میں 100 گرام کی روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کردی گئی . اس سے قبل روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کی گئی تھی ،نئی قیمتوں کا اطلاق کل 24 مئی سے ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں