عوام کیلئے خوشخبری،پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں روٹی کی قیمت مزید کم کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں روٹی کی قیمت 14 روپے جبکہ بعض شہروں میں 12 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور میں 100 گرام کی روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کردی گئی۔ اس سے قبل روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کی گئی تھی ،نئی قیمتوں کا اطلاق کل 24 مئی سے ہو گا۔

Recent Posts

بلے کا نشان واپس لینے، توشہ خانہ نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت 20 جون…

8 mins ago

کومل عزیز خان نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ) کومل عزیز خان نے ایک شو کے دوران ڈراموں میں اداکاری چھوڑنے…

10 mins ago

ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی (قدرت روزنامہ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے رابطے…

18 mins ago

متوقع بارشوں سے شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ کو چوکس کردیا

ملک میں 29 اور 28 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلیٰ سندھ کراچی (قدرت…

20 mins ago

میدان عرفات میں 46 ڈگری کی گرمی بھی حجاج کا جوش و جذبہ کم نہ کرسکی

حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی اقدامات مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)20 لاکھ…

30 mins ago

عمران خان کی مبینہ شراب نوشی کا بیان بہروز سبزواری کو لے ڈوبا، چینل کے خلاف مقدمے کا عندیہ

ایف ایچ ایم پاکستان نے ایک اور ویڈیو جاری کردی کراچی (قدرت روزنامہ)بہروز سبزواری کا…

42 mins ago