عمرایوب کے خلاف بیان بازی پر پی ٹی آئی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سالار خان کاکڑ کو پارٹی جنرل سیکریٹری عمر ایوب کےخلاف بیان دینے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے جاری شوکاز میں کہا گیا کہ آپ نے سیکریٹری جنرل کے خلاف بیان دیا ہے۔شوکاز نوٹس میں مزید کہا گیا کہ ایک روز کے اندر شوکاز کا جواب دیں ورنہ پارٹی پالیسی کے مطابق ایکشن لیا جائے گا، جواب اطمینان بخش نہ ہوا تو پارٹی ایکشن لے گی۔

Recent Posts

کراچی: قتل کا ملزم عدالت سے فرار،پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(قدرت روزنامہ )کراچی میں گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقا معین قتل کیس کا مرکزی ملزم…

2 mins ago

مہوش حیات نے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ…

10 mins ago

ملک میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، عزم استحکام کا موازنہ گزشتہ مسلح آپریشنز سے نہ کیا جائے، وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت…

23 mins ago

پرویز الٰہی نے رہائی کے بعد خاموشی توڑ دی، پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے…

35 mins ago

بھارت: امتحانی پرچہ آؤٹ، لاکھوں طلبا سراپا احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی مرکزی حکومت نے یو جی سی نیٹ کا امتحانی پرچہ…

42 mins ago

فوجی آپریشن کی کھل کر مخالفت کیوں نہ کی؟ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ علی امین گنڈاپور پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا سے ارکان قومی…

50 mins ago