گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے نیا نوٹم جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے نیا نوٹم جاری . سی اے اے نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کیلئے نیا نوٹم جاری کردیا .

گوادر ایئرپورٹ پر نان شیڈول فلائٹس کی لینڈنگ کیلئے 24 گھنٹے قبل اطلاع دی جائے گی . گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن پیر، بدھ اور جمعہ کے روز ہوگا . . .

متعلقہ خبریں