بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیوں کے نئے ڈائریکٹرز تعینات


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی کی 8تقسیم کار کمپنیوں کے لیے نئے ڈائریکٹرز کی تقرریاں کردیں، نئے ڈائریکٹرز کی تقرریوں کا مقصد ڈسکوز کی فروخت کے منصوبوں کی فوری منظوری دینا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک ڈائریکٹر کو 3 ڈسکوز کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، ڈسکوز کی فروخت کی فوری منظوری کے لیے نئے ڈائریکٹرز کی تقرریاں کی گئی ہیں۔
بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں میں سے آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کو پہلے مرحلے میں، جبکہ لیسکو، میپکو اور ہیزیکو کو دوسرے مرحلے میں نجکاری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اسی طرح سیپکو، حیسکو اور پیسکو کو نجی شعبے کو طویل مدتی رعایتی معاہدے کے لیے پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے ٹیسکو اور کیسکو کو ان کی مخصوص شرائط کو مدنظر رکھتے ہوئے فی الحال حکومتی کنٹرول میں ہی رکھا جائے گا۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

42 mins ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

1 hour ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

1 hour ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

1 hour ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

2 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

3 hours ago