پاکستان اور متحدہ عرب امارات خطے میں مشترکہ تعاون کی مثال ہوں گے، وزیر اعظم شہباز شریف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ابوظبی کے دورے کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو شیخ زاید بن سلطان آل نہیان نے مضبوط اور شیخ محمد بن زاید نے مزید مستحکم کیا۔
اپنے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے انہیں محض متحدہ عرب امارات کا سفیر ہی نہیں بلکہ پاکستان کا بھائی قرار دیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور مشترکہ کوششیں انہیں عظیم امت بنائیں گی اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات خطے میں مشترکہ تعاون کی مثال ہوں گے۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

32 mins ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

51 mins ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

1 hour ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

1 hour ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

2 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

2 hours ago