رنویر سنگھ بہت بے شرم ہیں، اداکارہ پرینیتی چوپڑا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھارتی اداکار رنویر سنگھ کو انتہائی بےشرم انسان قرار دے دیا۔
پرینیتی چوپڑا کا ایک پرانا انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ رنویر سنگھ کے ساتھ کام کے دوران کس قدر بےشرمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ تو صرف وہ جانتے ہیں جو خبروں میں آتا ہے، لیکن ہم تو سب حرکتیں اپنے سامنے دیکھتے ہیں۔ رنویر سنگھ کسی بھی منفرد اسٹائل اور لُک کے ساتھ اچانک سامنے آتے اور کہتے ہیں کہ آج کا لُک بہت اچھا ہے۔
پرینیتی نے کہا کہ رنویر سنگھ کچھ بھی کرسکتے ہیں، وہ بے لباس آپ کے برابر میں آکر بیٹھ سکتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ ایسے واقعات ہوتے رہتے تھے۔

پرینیتی چوپڑا کا کہنا تھا کہ میں کسی بھی اداکار کی میک اپ وین میں چلی جاتی ہوں، لیکن رنویر کی میک اپ وین میں جانے کےلیے مجھے پہلے ان کی اجازت لینی پڑتی ہے، کیونکہ ڈر رہتا ہے کہ کہیں وہ وین میں برہنہ نہ ہوں، وہ بہت بےشرم ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور رنبیر سنگھ نے فلم ’لیڈیز ورسز رکی بہل‘ اور ’کِل دل‘ میں ایک ساتھ کام کیا ہے، پرینیتی چوپڑا اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’بینڈ باجا بارات‘ کی پروڈکشن ٹیم کا بھی حصہ تھیں۔ رنویر سنگھ نے 2010 میں فلم ’بینڈ باجا بارات‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری کی تھی۔ اس کے بعد وہ کئی پروجیکٹس کا حصہ بنے جن میں ’لوٹیرا‘، ’دل دھڑکنے دو‘، ’پدماوت‘، ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’رام لیلا‘ شامل ہیں۔

Recent Posts

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

1 hour ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

1 hour ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

1 hour ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

2 hours ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

2 hours ago

سعودی اتھارٹی نے حج سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے

ریاض (قدرت روزنامہ) دنیابھر سے 18لاکھ 33ہزار 164عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی، ان…

2 hours ago