پنجاب حکومت نے ججز تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے ججز تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق جج خالد ارشد کو انسداد دہشتگردی عدالت لاہور ون میں تعینات کردیاگیا،جج عمران حیدر انسداد دہشتگردی عدالت ٹو لاہور میں تعینات کئے گئے ہیں۔

جج محمد عباس کو انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا ،جج محمد نعیم سلیم انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ ،جج رانا شاہد ضمیر کو انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد، جج ضیا اللہ خان کو انسداد دہشتگردی عدالت ساہیوال میں تعینات کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد بخت فخر پنجاب ریونیو اتھارٹی ایپلٹ ٹریبونل کے چیئرپرسن،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد علی صارف عدالت لاہور کے پریزائیڈنگ افسر ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زاہد غزنوی اینٹی کرپشن عدالت فیصل آباد کے سپیشل جج ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد اسحاق کو اینٹی کرپشن عدالت بہاولپور کا سپیشل جج تعینات کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر بھٹی اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے سینئر سپیشل جج ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد حسین بھٹہ کو اینٹی کرپشن عدالت لاہور کا سپیشل جج تعینات کردیا گیا۔

Recent Posts

دوران حج خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش،نام عرفات رکھ دیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…

2 hours ago

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

3 hours ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

4 hours ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

4 hours ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

4 hours ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

4 hours ago