بلدیاتی انتخابات 2025ء میں ہونے کا امکان ، مسلم لیگ (ن) نے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال اور فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 2025ء میں ہونے کا امکان ہے جس کی تاریخ کا اعلان قائد (ن )لیگ نواز شریف خود کریں گے .

"جنگ " نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ سال پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں ، پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لئے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں