لاہور(قدرت روزنامہ)سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی 20ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا گیا۔
شاہد آفریدی کے علاوہ یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ بھی ورلڈکپ کے ایمبیسڈر مقررکئے گئے ہیںِ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی 20ورلڈکپ میرے دل کے قریب ہے، پاک بھارت میچ کیلئے پرجوش ہوں،آئی سی سی کاکہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بہت مداح ہیں، ان کی وجہ سے لوگ کرکٹ کے فین بنے۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…