قدیمی لائبریری کی تزئین و آرائش اور بحالی کا منصوبہ خوش آئند اقدام ہے،میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قائد اعظم پبلک لائبریری زیارت کا دورہ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ قدیمی لائبریری کی تزئین و آرائش اور بحالی کا منصوبہ خوش آئند اقدام ہے۔
لائبریری میں سولرائزیشن اور فراہمی آب کے منصوبوں کے لئے وسائل فراہم کریں گے۔لائبریری کے گارڈن کی بحالی کیلئے بھی جلد کام شروع کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت ۔وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے قائد اعظم لائبریری زیارت کی تزین و آرائش و بحالی منصوبے کے خالق سابق ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی کارکردگی کی تعریف، ایکسلنس ایوارڈ دینے کا اعلان۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…