پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ریکارڈ


24 قیراط فی تولہ سونا 240200 روپے کا ہوگیا
کراچی (قدرت روزنامہ)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید سستا ہوگیا۔آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوکر 240200 روپےکا ہوگیا،اس کےعلاوہ دس گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہوکر 205933 روپے پر آ گئی۔
دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کا بھائو 17 ڈالر کم ہوکر 2318 ڈالرفی اونس ہے، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2338 ڈالر فی اونس ہے۔

Recent Posts

ظہیر اقبال کا نئی نویلی دلہن سوناکشی کو لگژری گاڑی کا تحفہ، قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار ظہیر اقبال نے نئی نویلی دلہن کو…

4 mins ago

آزاد کشمیر میں ایڈوینچر ٹورازم کا آغاز، ندا علی 1600 فٹ بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی ملکی خاتون بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)‎ندا علی خان پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے وادی نیلم میں…

10 mins ago

چمن میں احتجاج اور سرحد کی بندش سے تجارت کیسے متاثر ہورہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے شمال مغرب میں واقع صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں…

18 mins ago

عمران خان کا ایجنڈا افراتفری پھیلانا، ملک کی بہتری اسی میں ہے کہ اسے مزید جیل میں رکھا جائے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

26 mins ago

ڈراما ’جفا‘ کا رومانوی سین وائرل ہونے پر سحر خان تنقید کی زد میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سحر خان پاکستان کی معروف ٹیلی ویژن اداکار ہیں جنہوں نے پاکستانی…

40 mins ago

پاکستان ٹیم تو نہیں البتہ عارف لوہار فیفا ورلڈ کپ میں پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عارف لوہار پاکستان کے ایک لیجنڈ تجربہ کار فنکار ہیں۔ انہوں نے…

49 mins ago