قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نےقومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔

نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول ٹیکس 50 سے بڑھا کر 70 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 100 سے بڑھا کر 130 روپےکر دیا گیا ہے۔ایم ون پشاور اسلام آباد موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 240 سے بڑھا کر 350 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 790 سے بڑھا کر 1000 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

ایم 3 لاہور عبدالحکیم موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 390 سے بڑھا کر 500 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1200 سے بڑھا کر 1600 روپےکر دیا گیا۔ایم 4 پنڈی بھٹیاں فیصل آباد ملتان موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 510 سے بڑھا کر 650 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 1560 سے بڑھا کر 2ہزار روپے ہوگا۔ایم 14ہقلہ ڈی آئی خان موٹروے پر کار کا ٹول ٹیکس 440 سے بڑھا کر 550 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 1440 سے بڑھا کر 1900 روپے کر دیا گیا۔

Recent Posts

ڈراما ’جفا‘ کا رومانوی سین وائرل ہونے پر سحر خان تنقید کی زد میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سحر خان پاکستان کی معروف ٹیلی ویژن اداکار ہیں جنہوں نے پاکستانی…

3 mins ago

پاکستان ٹیم تو نہیں البتہ عارف لوہار فیفا ورلڈ کپ میں پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عارف لوہار پاکستان کے ایک لیجنڈ تجربہ کار فنکار ہیں۔ انہوں نے…

12 mins ago

افغان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں رسائی، طالبان رہنما نے بھارت کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی…

18 mins ago

بابراعظم کو جوتے دینے سے انکار کس نے کیا تھا؟ کامران اکمل نے خاندانی راز بیان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وکٹ کیپر کامران اکمل کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…

25 mins ago

کیا آپ بھی اپنی لینڈ روور کو الیکٹرک وہیکل میں تبدیل کروانا چاہتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک کمپنی لینڈ روورز اور پورش گاڑیوں کو الیکٹرک وہیکل میں تبدیل…

32 mins ago

غیر مصدقہ رپورٹنگ بند کریں، کترینہ کیف نے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ چند ہفتوں سے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے…

46 mins ago