اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کونوٹس جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزام میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریکِ انصاف چودھری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کر دیا، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں دھاندلی سے متعلق پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت 29مئی (بروز بدھ) کو ہو گی، الیکشن کمیشن نے کازلسٹ بھی جاری کردی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے شمال مغرب میں واقع صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سحر خان پاکستان کی معروف ٹیلی ویژن اداکار ہیں جنہوں نے پاکستانی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عارف لوہار پاکستان کے ایک لیجنڈ تجربہ کار فنکار ہیں۔ انہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وکٹ کیپر کامران اکمل کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل…