کے پی اسمبلی میں اپوزیشن نے بجٹ کو مفروضوں پر مبنی قرار دیدیا

پشاور (قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کا کہناہے کہ صوبے نے وفاق سے قبل بجٹ پیش کرکے روایات کوتوڑ دیا،پورابجٹ مفروضوں پرہے .

بجٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہاتھا،کہ بی آرٹی منصوبہ خزانے پربوجھ ہے، وزیرخزانہ کےپاس کہنے کیلئےکچھ نہیں ہے،بغیر احتساب کے صحت کارڈ کیلئےمزید پیسے رکھے گئے ، انہوں نے فلاپ پروگرامز کے لئے مزید پیسے رکھے، جو کرپشن ہوئی ہے اسکے لئے 3 سو ارب مزید رکھے گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں