پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی

ایمسٹرڈیم(قدرت روزنامہ)پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی، قومی ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں نیشنز کپ کی تیاری کرے گی . قومی ٹیم ایمسٹرڈیم میں کلبز ٹیموں کے ساتھ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی .

ٹیم ایمسٹرڈیم میں ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی نگرانی میں پریکٹس کرے گی . واضح رہے کہ 9 ملکی نیشنز کپ 31 مئی سے پولینڈ میں شروع ہوگا . . .

متعلقہ خبریں