سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز پر وزیر اعظم نے فیصلہ سنا دیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایف بی آر کی جانب سےسیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز وزیر اعظم شہباز شریف نے مسترد کردی۔
ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات پربھی ٹیکس18 فیصد تک لگانے کی تجویز دی تھی۔ایف بی آر نے دونوں ٹیکس تجاویز سے اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا تاہم وزیراعظم نے چیئرمین ایف بی آر کو متبادل تجاویز تیار کر کے دوبارہ بریفنگ دینے کی ہدایت کی ہے۔
یاد رہے آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو حالیہ مذاکرات میں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجاویز دی تھی۔

Recent Posts

کیا ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آ پ نے یہ تو سنا ہوگا کہ جانور ایک دوسرے کے…

5 mins ago

ظہیر سے شادی پر سوناکشی کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کا جواب

ممبئی (قدرت روزنامہ) نامور بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے اپنی بیٹی سوناکشی سنہا کی ظہیر…

7 mins ago

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن…

10 mins ago

گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے…

11 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی ایم این اے زرتاج گل…

14 mins ago

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد، مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

پشاور(قدرت روزنامہ ) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں جنگلات کی کٹائی اور ٹمبر کے نقل…

17 mins ago