عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، برینٹ کروڈ کے معاہدے 58 سینٹ کی 0.71 فیصد کمی کے بعد 80.78 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی ) کروڈ کے معاہدے 59 سینٹ یا 0.77 فیصد کمی کے بعد 76.28 ڈالر پر ہوئے۔برینٹ 7 فروری کے بعد سب سے کمزور اور یو ایس کروڈ 23 فروری کے بعد اپنی کم ترین سطح پر بند ہوا۔

Recent Posts

آپ چاہتے ہیں ہم جیل جائیں، وہ وہاں زیادہ تقریر کرتا ہے،توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر کمیشن کا شعیب شاہین سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں ممبر کمیشن نے شعیب…

4 mins ago

کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث پیسکو افسر گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے…

5 mins ago

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا…

9 mins ago

سکھر بیراج کا نیا گیٹ 20 جولائی تک آ جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سکھر بیراج کا…

9 mins ago

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کیا کردار ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دور حاضر میں ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت و افادیت…

14 mins ago

ہم دونوں ایک دوسرے کو حاصل کرنے پر بہت خوش ہیں: سوناکشی سنہا

ممبئی (قدرت روزنامہ) نوبیاہتا بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے شوہر اداکار ظہیر…

15 mins ago