اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کے باعث راہ چلتے افراد کے لیے عارضی کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔
اس حوالے سے لوکل گورنمنٹ جناح ٹاؤن کے کیمپ میں بنیادی سہولیات فراہم کردی گئی ہیں۔
ہیٹ ویو ریلیف کیمپ میں او آر ایس والا پانی، شربت اور ادویات دستیاب ہیں جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک ایمبولینس بھی موجود ہے۔
کیمپ کی نگرانی چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع اور ڈاکٹر زرتاج پروین پاشا کررہے ہیں۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…