کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی .
آج نیوز کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے .
شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے .
. .