انہوں نے کہاکہ کیپٹن باسط اور تمام شہداء کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوںاوراللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مسلم لیگ (ن) و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں کیپٹن اور دو جوانوں کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت کی ہے اور داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات اور امن و سلامتی کے چیلنجز کا مزید بڑھنا اچھی علامت نہیں . اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہاکہ ہماری بہادر افواج، ایف سی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں ،افسروں اور جوانوں نے یکساں جذبے ڈے اپنے لہو کے نذرانے دئیے ہیں،
ہمیں ان پر فخر ہے .
متعلقہ خبریں