دہشتگردی کے واقعات اور امن و سلامتی کے چیلنجز کا مزید بڑھنا اچھی علامت نہیں ،اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مسلم لیگ (ن) و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں کیپٹن اور دو جوانوں کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت کی ہے اور داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات اور امن و سلامتی کے چیلنجز کا مزید بڑھنا اچھی علامت نہیں ۔اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہاکہ ہماری بہادر افواج، ایف سی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں ،افسروں اور جوانوں نے یکساں جذبے ڈے اپنے لہو کے نذرانے دئیے ہیں،

ہمیں ان پر فخر ہے۔انہوں نے کہاکہ کیپٹن باسط اور تمام شہداء کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتا ہوںاوراللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین۔

Recent Posts

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی کا فیصلہ کن جرگہ، علی امین کیا اعلان کریں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)9 نومبر کو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف…

4 mins ago

مجھے کمزور حکومت اور جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی، عمران خان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ جنرل باجوہ…

11 mins ago

کوپ29: متحدہ عرب امارات نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات نے کوپ29 کانفرنس کے موقع پر باکو میں متحدہ…

18 mins ago

چینی شہریوں کے یقینی تحفظ کے لیے 22 ایکڑ اراضی گوادر بندرگاہ اور فری زون کی سیکیورٹی کے لیے مختص کر دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقیم چینی شہریوں پر دہشتگردوں کے حملوں میں اضافے کے…

23 mins ago

چلتی گاڑیوں سے فائرنگ کے واقعے میں بااثر شخصیات ملوث، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی مشہور شارع فیصل پر ایک روز قبل چلتی گاڑیوں سے…

32 mins ago

تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ،علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں قبائلی جرگہ منعقد ہوا،…

37 mins ago