جاں بحق مریض کے لواحقین کیخلاف ڈاکٹرز کا جھوٹا مقدمہ درج


لاہور(قدرت روزنامہ)چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹر اور مریض کے لواحقین کے درمیان جھگڑے کے واقعے کے تناظر میں کلوزسرکٹ فوٹیج اور دیگر شواہد کی روشنی میں درج مقدمہ خارج کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق اقدام قتل ، کارسرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت متوفی مریض کے لواحقین پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ کی تفتیش میں مریض کے لواحقین بے گناہ پائے گئے۔ پولیس نے گرفتار کیے جانے والے تین افراد کو بھی رہا کردیا۔
کلوزسرکٹ فوٹیجز سمیت کوئی ثبوت ڈاکٹرز کے مؤقف کو ثابت نہیں کرسکا۔ ڈاکٹرز نے نہ صرف جاں بحق مریض کے لواحقین کو تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ ان پر جھوٹا مقدمہ بھی درج کرادیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

5 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

6 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

6 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

6 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

7 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

7 hours ago