کراچی(قدرت روزنامہ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔
پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 172 روپے کی کمی بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 2333 ڈالر فی اونس ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود…
غازی(قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم خطرناک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا 2 کلو میٹر سے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے…
ممبئی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے والی بالی…