ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں، وہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ڈیبیو کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کےلیے خود کو 4 سال سے تیار کر رہے ہیں۔ ان کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے بھارت کے نامور پروڈکشن ہاؤس یش راج فلمز سے معاہدہ کرلیا ہے۔ جنید خان کی فلم” مہاراج” کی شوٹنگ گزشتہ برس اکتوبر میں ختم ہوئی فلم سازوں نے اسکی نیٹ فلکس پر ریلیز کا اعلان کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق “مہاراج “کا پریمیئر 14 جون 2024 کو ہوگا جبکہ اسکا ٹریلر 5 جون کو جاری کیا جائے گا۔ فلم ساز آدیتیا چوپڑا کو اپنی فلم “مہاراج”سے بہت امیدیں ہیں اور انہیں یقین ہے کہ نیٹ فلکس اسے دنیا بھر کی سامعین تک پہنچائے گی۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…