پاکستان تحریک انصاف نے روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف لاہور نے شہر کےمختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پراحتجاج کا اعلان کردیا، تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی . تفصلات کے مطابق لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج کیا جائے گا، تحریک انصاف نے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ذمہ داری سونپ دی .

شیخ امتیاز محمود رکن صوبائی اسمبلی کہتے ہیں یہ فاشسٹ حکومت کا کام ہے، ان ہتھکنڈوں کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے، لاہور میں بڑا احتجاجی جلسہ بھی کرنے جا رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں