اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس کے اہلکاروں کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے چار بسیں مہیا کر دی گئیں۔
ڈان نیوز کے مطابق لاہور پولیس کے اہلکاروں کا دیرینہ مسئلہ حل کرلیا گیا، ملازمین کو پک اینڈ ڈراپ کے لیے 4 بسیں مہیا کی گئی ہیں جو انہیں گھر سے پولیس لائن اور پھر ڈیوٹی سے گھر پہنچائیں گی۔
اس کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے ڈیوٹی کرنے کے لیے لاہور آنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے پک اینڈ ڈراپ روٹ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے، مفت اور بروقت بس سروس ملنے اہلکاروں نے افسران کا شکریہ ادا کیا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں وزارت دفاع کے 2149 ارب 82 کروڑ سمیت دیگر مطالباتِ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود…
غازی(قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم خطرناک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا 2 کلو میٹر سے…